وفاقی حکومت کی طرف سے خیبرپختونخوا میں طویل اورغیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ معنی خیز ہے ،سکندرحیات خان شیرپاؤ
پختونوں کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائیگی اور ان کے حقوق و تحفظ کیلئے قومی وطن پارٹی ہر محاذپر آواز اٹھائیگی،سینئروزیرخیبرپختونخوا
بدھ 25 مئی 2016 20:30
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) سینئر صوبائی وزیربرائے آبپاشی وسماجی بہبودو قومی وطن پارٹی کے صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ نے کہا ہے کہ پختونوں کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کی جائیگی اور ان کے حقوق و تحفظ کیلئے قومی وطن پارٹی ہر محاذپر آواز اٹھائیگی۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے صدر گھڑی کتوزئی روڈ کے افتتاح کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
سکندرشیرپاؤ نے کہا کہ پختونوں کی سماجی و اقتصادی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے اور ان کو ان کا جائز مقام اورحقوق دلانے کیلئے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔انھوں نے وفاقی حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وفاق پختونوں اور چھوٹے صوبوں کے مسائل و مشکلات حل کرنے میں سنجیدہ نہیں ہے اور یہی وجہ ہے کہ چھوٹے صوبے اور پختون احساس کمتری اورمایوسی کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.