وزیر اعلیٰ شہباز شریف (کل )پی اے ایف کے ماہرین کی جانب سے ٹیوٹا اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے پر سرٹیفکیٹ تقسیم کرینگے
بدھ 25 مئی 2016 18:45
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کل ( جمعرات ) پاکستان ائیر فورس ( پی اے ایف) کے ماہرین کی جانب سے ٹیوٹا اساتذہ کو تربیت فراہم کرنے پر سرٹیفکیٹ تقسیم کرینگے۔
(جاری ہے)
یہ تقریب ( جمعرات ) 180ایچ ماڈل ٹاؤن میں منعقد ہو رہی ہے جس میں ٹیوٹا بورڈ کے ممبران، صنعتکار، پاکستان ائر فورس اورٹیوٹا افسران، ٹریننگ حاصل کرنے والے اساتذہ کرا م شرکت کرینگے۔ وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق اس ٹریننگ پروگرام میں پاکستان ائر فورس کے ماہرین نے ٹیوٹاکے نئے بھرتی کئے گئے اساتذہ کو خصوصی تربیت دی ہے تاکہ انکی تدریسی صلاحیت اور استعداد کار میں بہتری لائی جا سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.