یوم تکبیرکو ملی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے اقدامات شروع

بدھ 25 مئی 2016 16:21

سرگودھا۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء) 28 مئی کو ضلع اور تحصیل سطح پر یومِ تکبیر کو ملی جوش و جذبہ سے منانے کیلئے پاکستان مسلم لیگ( ن) ضلع سر گو دھاکی ضلعی قیادت نے تقر یبات کے انعقاد کے لیے اقدامات شروع کر دئیے ہیں۔

(جاری ہے)

اس سلسلہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی اور تحصیل عہدیداران 28 مئی کو ایٹمی دھماکے کئے گئے اورپاکستان اسلامی دنیا کی پہلی اٹیمی قوت بنا۔ اس ضمن میں مختلف تقر یبات اور سیمینارز کا انعقاد کیاجائے گا۔

متعلقہ عنوان :