وزیر اعظم نوا زشریف کا نجی کلینک میں معائنہ ۔ خاندانی ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 25 مئی 2016 14:22

وزیر اعظم نوا زشریف کا نجی کلینک میں معائنہ ۔ خاندانی ذرائع

لندن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25مئی2016ء):وزیر اعظم نواز شریف کا نجی کلینک میں معائنہ ہوا۔ وزیر اعظم کے خاندانی ذرائع کے مطابق نواز شریف چوبیس گھنٹوں کے لیے کلینک آئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف آج رات تک کلینک میں ہی رہیں گے جہاں ان کا مکمل طبی معائنہ کیا جائے گا۔یا درہے کہ وزیر اعظم نواز شریف ان دنوں لندن میں موجود ہیں۔