سپیکر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی مرحوم کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے،بیٹوں سے والد کی وفات پراظہار تعزیت

منگل 24 مئی 2016 21:31

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق جہلم سے تعلق رکھنے والے رکن قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی مرحوم کی رہائش گاہ پر پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

سپیکر سر دار ایاز صادق نے راجہ اقبال مہدی مرحوم کے بیٹوں سے ان کی وفات پر تعزیت کی اور ان کی سیاسی اور پارلیمانی خدمات کو سر اہتے ہوئے کہا کہ ان کی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی ۔سپیکر سر دار ایاز صادق نے مر حوم رکن قومی اسمبلی کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی اور پسماندگان کو صبر کی تلقین کی۔

متعلقہ عنوان :