کہوٹہ ،میزا ن فو ڈز سٹو ر اینڈ بیکر زکا شا ندا ر افتتاح

منگل 24 مئی 2016 21:20

کہوٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء)کہو ٹہ میزا ن فو ڈز سٹو ر اینڈ بیکر زکا شا ندا ر افتتاح ۔ افتتا ح گز شتہ رو ز دن گیا رہ بجے ہو ا ۔ افتتا ح کی دعا ممتا ز عا لم دین پیر سید زبیر حسین احمد شا ہ نے کرا ئی ۔

(جاری ہے)

میزا ن فو ڈ ز سٹو ر اینڈ بیکر ز تھا نہ رو ڈ کے افتتا ح کے مو قع پر میزا ن فو ڈ ز کے ما لک ملک حا جی ظفر اقبا ل اور ملک غلا م مر تضی نے کہا کہ پہلے بھی ہما ری سٹی بیکر ز پر کھا نے پینے کی بہتر ین اشیا ء میسرہو رہی ہیں اور اب میزا ن کے نا م پر ہم نے دو سر ی شا پ کا افتتا ح کیا ہے افتتا ح میں ملک حا جی ظفر اقبا ل ۔

کو نسلر ملک غلا م مر تضی ۔ سپر آئیڈ یل بیکر ز کے ما لک ملک احسا م عر ف سو نا اور بسمہ اللہ فرو ٹ شا پ کے ما لک ملک ولید اقبا ل ۔ ملک عمرا ن ۔ ملک رمضا ن ۔ ملک مشتا ق ۔ ملک اظہر ۔ ملک غلا م مر تضی ۔ ملک رشید ۔ ملک اسلم اور دیگر کثیر تعدا د افرا د نے شر کت کی آخر میں ملک غلا م مر تضی نے کہا کہ میزا ن فو ڈ ز پر اچھی اور معیا ری اشیا ء فرو خت ہو نگی ۔