وزارت خزانہ کا عام عوام کو بجٹ سمجھانے کیلئے کتابچہ شائع کرنے کا فیصلہ
منگل 24 مئی 2016 20:39
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) وزارت خزانہ کی طرف سے بجٹ کو عام فہم بنانے کیلئے ’’سٹیزن بجٹ ‘ ‘ کے نام سے خصوصی کتابچہ شائع کیا جائے گا۔ یہ بات صوبائی وزیر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو میں بتائی ۔
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ اس کتابچہ سے عام شہریوں کو بھی بجٹ سمجھنے میں آسانی رہے گی اوروہ بآسانی باآسانی جان سکیں گے کہ بجٹ کے مقاصد کیا ہیں ،حکومت کس منصوبے پر کتنی رقم خرچ کر رہی ہے ۔
یہ کتابچہ انتہائی سادہ اور عام فہم ہوگاجس سے عام لوگ بھی بجٹ کے اعدادوشمار کا مطالعہ کرسکیں گے ۔حکومت چاہتی ہے کہ عوام کے ٹیکسوں سے بنائے گئے بجٹ کو شفاف طریقے سے خرچ کیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ عوام کو بھی اس سے آگاہ رکھا جائے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.