پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بھرپوراستقبال کی تیاریاں شروع کردیں، ڈاکٹر محمدامجد
منگل 24 مئی 2016 20:37
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمدامجد نے پارٹی راہنماؤں سے کہا ہے کہ پارٹی چیئرمین جنرل(ر)پرویز مشرف کی وطن واپسی پر بھرپوراستقبال کی تیاریاں شروع کردیں،پارٹی سربراہ کے وطن واپس آنے تک یونین کونسلزاور گاؤں کی سطح تک تنظیم سازی مکمل کریں،اے پی ایم ایل نے اس سال کے اخیرمیں ایک بڑی سیاسی جماعت بن کر ابھرنا ہے۔
یہ بات انہوں نے منگل کو اسلام آباد میں اے پی ایم ایل فیڈرل کیپیٹل کے عہدیداران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں صدر راجہ حماد حسین، جنرل سیکرٹری حاجی مطلوب،این اے 48کے صدر ہادی شاہ،این اے 49کے صدر چودھری افسر،شعبہ خواتین کی صدر سیدہ فردوس،راجہ جمشید،حاجی امین،چودھری شفیع ، ولایت شاہ،جاوید عباسی،توصیف علوی،طارق علی اور دیگر راہنماؤں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.