Live Updates

وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر اظہار تعزیت

منگل 24 مئی 2016 19:52

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر قومی اسمبلی راجہ اقبال مہدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلیٰ نے سوگوار خاندان کے نام اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی ہے کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے-

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات