بجٹ عوامی امنگوں کاترجمان ہوناچاہیے‘ڈاکٹر راغب نعیمی
تعلیم وصحت اورتوانائی کے منصوبے کیلئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں‘ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ
منگل 24 مئی 2016 19:51
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) معروف دینی اسکالر وناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ علامہ ڈاکٹر محمدراغب حسین نعیمی نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کابجٹ عوام امنگوں کاترجمان ہوناچاہیے،تعلیم وصحت اورتوانانی کے منصوبے کے لئے زیادہ سے زیادہ فنڈز مختص کئے جائیں تاکہ پرامن،مستحکم،مضبوط اورروشن پاکستان کاقیام ممکن ہوسکے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیکس نیٹ میں زیادہ سے زیادہ افراد کو لایاجائے۔(جاری ہے)
پرائیویٹ سیکٹرمیں مختلف سروسزاداکرنے والے افراد کو لازماًفائیلربنایاجائے۔ٹیکس سے جمع کردہ رقم سے توازنی بنیادپرترقی کے پراجیکٹس کاآغاز کیاجائے۔انہوں نے مزید کہاکہ ٹیکس کی ادائیگی اورتعین کانظام خود تشخیصی طریقہ پر ہوکہ ہرایک ٹیکس گزارکوپتہ ہوکہ اس کی قابل ٹیکس آمدنی پرکتناٹیکس ہے اوراس نے اس میں سے کتنااداکیاہے اورکتنااداکرناہے۔مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیاجائے۔بلواسطہ ٹیکس کی شرح بھی کم کی جائے او رکم آمدنی والے حضرات پرٹیکس ختم کیاجائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.