منفی سیاست کرنے والے جمہوریت وترقی کے درپے ہیں،سیاسی قیادت نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے،نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے،چھوٹے صوبوں میں ہیومن ڈویلپمنٹ قومی ترجیحات میں شامل ہے،ممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز کی بلوچستان کے طلبا وطالبات سے گفتگو
منگل 24 مئی 2016 19:21
لاہور۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء ) پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماوممبر قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ منفی سیاست کرنے والے دراصل جمہوریت اور ملک کی ترقی کے درپے ہیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ سیاسی قیادت خلوص دل اور نیک نیتی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ حکمرانوں کے احتساب کے لئے سب بڑی طاقت عوام کی ہوتی ہے۔
ماڈل ٹاؤن پارٹی سیکرٹریٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے طلبا وطالبات سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقاضے بدل چکے ہیں،ہر ایک کو صوبائیت سے بالاتر ہو کر سارے پاکستان کی بات کرنا ہو گی۔انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل ہی ملک کے خوشحال مستقبل کی ضامن ہے جس کے لئے یکساں نظام تعلیم ، یوتھ کو روزگار اور معاشی مواقع فراہم کرنے کے لئے کئی ایک اہم اقدامات کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.