پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں 35سوالات میں سے صرف 7کے جواب محکمہ لوکل گورنمنٹ کی طرف سے موصول

منگل 24 مئی 2016 19:13

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں 35سوالات میں سے صرف 7کے جواب محکمہ لوکل گورنمنٹ کی طرف سے موصول ہو سکے۔ڈپٹی سپیکر نے متعلقہ وزیر کو انکوائری کے بعد رپورٹ پیش کا حکم دی دیا ۔

(جاری ہے)

پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ کے متعلقہ سوالوں کے جواب شامل تھے ۔ٹوٹل 35سوال ایجنڈے میں شامل تھے جن میں سے 28سوالوں کے جواب محکمہ کی طرف سے موصول نہ ہوئے بس 7سوالوں کے جواب موصول ہوئے ان میں صرف تین ممبران ایوان میں موجود تھے جن کے سوال تھے۔ڈپٹی سپیکر نے رولنگ جاری کرتے ہوئے متعلقہ وزیر اور حکم دیا کہ ان کی رپورٹ جلد ایوان میں پیش کی جائے۔