زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے ،سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو انتہائی تشویشناک بات ہے ‘ ایم ڈی واسا
ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی استعمال کرنے والا شہر بن گیا ہے ، ایک دہائی کے بعد پانی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو سکتی ہے‘ چوہدری نصیر احمد
منگل 24 مئی 2016 18:39
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) منیجنگ ڈائریکٹر واسا چوہدری نصیر احمد نے انکشاف کیا ہے کہ زیر زمین پانی حد سے زیادہ نکال چکے اور اس میں سالانہ ایک میٹر کمی ہو رہی ہے جو کہ بہت تشویشناک بات ہے ، ایشیاء میں لاہور سب سے زیادہ پانی استعمال کرنے والا شہر بن گیا ہے ، ایک دہائی کے بعد پانی کی لوڈ شیڈنگ بھی ہو سکتی ہے ۔
اس صورتحال کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس لاہور میں کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل اور مسلم لیگ (ن) لاہور کے صدر و رکن قومی اسمبلی پرویز ملک کی زیر صدارت ایک اہم اجلاس میں کیا جس میں پانی کی قلت ، مون سون کی تیاریوں کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں کیا۔ اس موقع پر وائس چیئرمین واسا چوہدری شہباز احمد ، ایڈیشنل کمشنر عثمان خالد ،ڈی ایم ڈی واسا اصغر بھلی ، اے ڈی سی عرفا ن میمن ،اے سی منور بخاری ،آمنہ رفیق ، پراجیکٹ ڈائریکٹر اور نج لائن مظہر حسین خان ،جی ایم آپریشنز ایل ڈبلیو ایم سی سہیل انور ملک ،آصف اقبال ،اراکین پنجاب اسمبلی غزالی سلیم بٹ ،ماجد ظہور ، ملک وحید سمیت دیگر بھی موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.