کراچی ، ضمنی انتخاب کے موقع پر ضلع وسطی وشرقی کے ڈی آراوزنے پولنگ اسٹیشنزپررینجرزتعیناتی کی درخواست کردی

منگل 24 مئی 2016 17:37

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) کراچی کے ضمنی انتخاب کے موقع پر ضلع وسطی وشرقی کے ڈی آراوزنے پولنگ اسٹیشنزپررینجرزتعیناتی کی درخواست کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کراچی میں ضمنی انتخابات میں ضلع وسطی وشرقی کے ڈی آراوزنے پولنگ اسٹیشنزپررینجرزکی تعیناتی کی درخواست کردی ہے، سندھ اسمبلی کے2حلقوں پی ایس106اور117میں ضمنی الیکشن2جون کوہوں گے۔ واضح رہے کہ دونوں نشستیں افتخارعالم اورڈاکٹرصغیرکے استعفے کے بعدخالی ہوئی تھیں

متعلقہ عنوان :