شارجہ: پولیس نے پانچ ماہ میں 6,698افراد کو گرفتار کیا

منگل 24 مئی 2016 17:35

شارجہ: پولیس نے پانچ ماہ میں 6,698افراد کو گرفتار کیا

شارجہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء) :شارجہ پولیس نے 2016کہ پہلے پانچ ماہ میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے 6,698افراد کو گرفتار کیا۔ لیفٹیننٹ سلیم نے کہا کہ مہم کے دوران ہم نے 4046مرد اور1652عورتوں کو گرفتار کیا۔

(جاری ہے)

گرفتار ہونے والوں میں بھکاری، خوانچیہ فروش، کفیلوں سے بھاگ کر غیرقانونی طور پر کام کرنے والے،جبکہ 80افراد سکیورٹی ایجنسیوں کو مطلوب تھے ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ کسی بھی غیر قانونی کا م کرنے والے فرد کے بارے میں800151پر اطلاع دیں۔

متعلقہ عنوان :