لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ پر 11 ایس ڈی اوز کو شوکازی نوٹس جاری کر دیا

منگل 24 مئی 2016 17:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے بجلی کے میٹر کی غلط ریڈنگ پر 11 ایس ڈی اوز کو شوکازی نوٹس جاری کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق ایس ڈی اوز کو جاری ہونے والے شوکاز نوٹس میں 26 مئی تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :