اشتہاری ساتھی کی مدد سے فرار

Malik Usman ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:53

پاکپتن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) اشتہاری ساتھی کی مدد سے فرار۔پولیس نے چکُ پرانا تھانہ میں چوری کی اشتہاری ملزم محمد پرویز گرفتار کرنے کیلئے چھاپہ مار تو وہ ملزم دلمیر خاں کی مدد سے فرار ہو گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :