ہومیو پیتھک کونسل کے سیاسی عمل میں متنازعہ اور کرپشن سکینڈل میں ملوث ڈاکٹر ناصر چوہدری نے صدارتی امیدوار کی حیثیت میں بہاولنگر دورے شروع کردئیے
ملک عثمان منگل 24 مئی 2016 16:31
بہاولنگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) ہومیو پیتھک کونسل کے سیاسی عمل میں متنازعہ اور کرپشن سکینڈل میں ملوث ڈاکٹر ناصر چوہدری نے صدارتی امیدوار کی حیثیت میں بہاولنگر دورے شروع کردئیے ۔ہومیو پیتھک کونسل اسلام آباد کے بہاولنگر میں رجسٹرڈ ووٹروں نے ڈاکٹر ناصرچوہدری کے سابقہ دور صدارت میں ممبران کے حقوق سلب کرکے کرپشن کو فروغ دینے پر شدید ردعمل کا اظہار کیا۔
ہومیو پیتھک کونسل کے ممبران نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈاکو،چور اور لٹیرے کی سوچ رکھنے والے امیدوار کی الیکشن میں ضمانتیں ضبط کروائیں گے۔تفصیل کے مطابق ہومیوپیتھک کونسل اسلام آباد کے انتخابات رواں سال کے آخر میں متوقع ہیں۔بہاولنگر اس حوالے سے ممبران کی تعداد ڈیڑھ سو کے قریب ہے ۔انتخابی مہم کے حوالے سے ہومیو پیتھک کونسل اسلام آباد کے سابقہ صدر ڈاکٹر ناصر چوہدری نے بہاولپور کے بعدبہاولنگر میں دورہ شروع کیا تو اس دوران بالخصوص بلدیہ روڈ،چشتیاں روڈ اور سرکلر روڈ پر واقع ہومیوپیتھک سٹور مالکان ،کالجز انتظامیہ و ممبران کے گھروں میں مشاورتی ملاقات کے لئے گئے تو وہاں پر اکثریتی ممبران کی طرف سے شدید ردعمل اور ناراضگی کا اظہار کیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.