جدہ: ٹریفک حادثے میں ڈرائیور سمیت تین پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق
منگل 24 مئی 2016 15:26
جدہ : (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء) :مکہ سے مدینہ جاتے ہوئے تین پاکستانی عمرہ زائرین اور ڈرائیور جاں بحق ہو گئے۔جبکہ گیارہ افراد زخمی ہو ئے۔ عینی شاہدین کے مطابق مکہ سے مدینہ جانے والی عمرہ زائرین کی بس کا ٹائر پھٹنے سے ڈرائیور بس پر کنٹرول کھو بیٹھا اور بس حادثے کا شکار ہو گئی۔
(جاری ہے)
لیکن سول ڈیفنس کے عملے کا کہنا ہے کہ جب وہ موقع پر پہنچے تو بس کے چاروں ٹائر ہی پھٹ چکے تھے۔
سول ڈیفنس نے زخمیوں کو فوری طور پرمکہ کے ہسپتال پہنچایا۔زخمیوں میں سے آٹھ کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ٹریفک پولیس کے سربراہ کرنل باسم البدری نے کہا ہے کہ ڈرائیوروں کو چاہیئے کہ وہ گاڑیوں کے ٹائر اپنے وقت پر تبدیل کریں تا کہ کسی بھی حادثے سے بچا جا سکے۔ ٹریفک پولیس بس حادثے کی تحقیقات کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.