ملا منصور کو نشانہ بنانے سے قبل پاکستان کو آگاہ کر دیاتھا،امریکی اخبار
منگل 24 مئی 2016 15:02
نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء ) امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ ملا منصور کو نشانہ بنانے سے کئی ہفتے قبل پاکستانی حکام کو ممکنہ ٹارگٹ سے متعلق آگاہ کر دیاتھا۔ نیو یارک ٹائمز نے ملا منصور کے ایران میں قیام کی بھی تصدیق کرتے ہوئے کہاکہ وہ علاج کیلئے وہاں گیاتھا۔
(جاری ہے)
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر اوباما نے ملا منصور کی ہلاکت سے کچھ ہفتے قبل منظوری دیتے ہوئے پاکستانی حکام کوبھی آگاہ کردیاتھا۔
ملا منصور کو ٹیلی فونک رابطوں، سیٹلائٹ تصاویر اور انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا، یہ انٹیلی جنس معلومات دیگر ذرائع کے ساتھ پاکستان نے بھی فراہم کی تھیں۔ اخبار کے مطابق ملا منصور افغان امن عمل کے لیے پاکستان کی کوششوں میں بھی رکاوٹ تھا۔ ملا منصور کی ہلاکت سے مذاکرات کا عمل ختم نہیں ہو گا بلکہ اس میں تیزی آئے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.