جدہ:شوہر کے ساتھ بے جا بحث پر بیوی جان گنو ا بیٹھی

منگل 24 مئی 2016 14:56

جدہ:شوہر کے ساتھ بے جا بحث پر بیوی جان گنو ا بیٹھی

جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء) : جدہ کے علاقے المرتضیٰ میں سعودی شوہر اور بیوی کے درمیان شادی کے معاملات پر بحث و تکرار حد سے بڑھنے پر شوہر نے بیوی کو گولی ما رکر قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

جبکہ قتل کرنے کے بعد شوہر نے خود کو پولیس کے حوالے کردیا۔ دو سال قبل بھی اسی علاقے میں ایسے ہی بحث کے دوران شوہر نے بیوی اور سسر کو قتل کر دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :