دبئی:پاکستانی شہری نے خادمہ کی عزت لوٹ لی
منگل 24 مئی 2016 14:40
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔24مئی 2016ء) : پاکستانی شہری نے گھر پر مالکن کے نہ ہو نے کا فائدہ اٹھا کر اپنے ساتھ کام کرنے والی خادمہ کی عزت لو ٹ لی ۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں کام کرنے والی خادمہ نے عدالت میں بیان دیا کہ پاکستانی کسان نے اسکے ساتھ زبردستی زیادتی کی ہے ۔ جبکہ ملزم نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ اس نے زبردستی اسکی عزت نہیں لو ٹی بلکہ یہ سب باہمی رضا مند ی سے ہوا ہے۔
بنگلہ دیشی خادمہ نے عدالت میں بتایا کہ ان کی مالکن کہیں گئی ہوئی تھی ،جس کا فائدہ اٹھا کر ملزم زبردستی اندر آیا اور اس گھسیٹ کر کمرے میں لے گیا جہاں نے اسے ایک بیڈ پر لٹا دیا،میرے لاکھ منت سماجت کرنے پر بھی اسنے نہیں چھوڑا اوراسکے ساتھ زیادتی کر ڈالی۔ اسکے بعد وہ دھمکیاں دیتا ہو ا وہاں سے چلا گیا۔(جاری ہے)
مالکن کے آنے پر میں اسے سب بتایا جس نے مقامی پولیس کو اس سارے واقعے کے بارے میں بتایا۔
مالکن نے عدالت میں کہا کہ میں جب آئی تودیکھا کہ خادمہ رو رہی ہے۔ میر ے پوچھنے پر اس نے بتایا کے پاکستانی ملازم نے اس کے ساتھ زیادتی کی ہے۔ عدالت میں ڈی این اے کی رپورٹ پیش کر دی گئی ہے جس میں مذکورہ خادمہ سے زیادتی ہونے کہ تصدیق ہو گئی ہے۔لیکن میڈیکل ٹیم کو اس بات کا پتہ نہیں چلا آیا کہ یہ عمل باہمی رضا مندی سے تھا یا واقعی زبردستی زیادتی کی گئی تھی۔ عدالت نے مقدمے کی کاروائی 16جون تک ملتوٰ کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.