کوئٹہ ، میکانگی روڈ پر 2 موٹر سائیکل سوار ایک شخص سے نقدی چھین کر فرار ،پولیس

منگل 24 مئی 2016 13:43

کوئٹہ۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ پر 2 موٹر سائیکل سوار ایک شخص سے نقدی چھین کر فرار ،پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے میکانگی روڈ گوالمنڈی پولیس تھانہ کی حدود میں دو موٹر سائیکل سواروں نے محمد ہاشم نامی شخص سے 22لاکھ روپے نقدی چھین کر فرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر علاقے کی ناکہ بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :