کوئٹہ،کرانی روڈ پر 2گروپوں میں تصادم،2 افراد زخمی

منگل 24 مئی 2016 13:43

کوئٹہ۔24 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء) کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر 2 گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں 2افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق منگل کو کوئٹہ کے علاقے کرانی روڈ پر2 گروپوں میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں بشیر اور ظہور زخمی ہوگئے،پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فوری طور پر بولان میڈیکل ہسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے ۔وجہ پرانی دشمنی بتائی گئی ہے ۔پولیس نے مزید تحقیقات شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :