شعبہ پولٹیکل سائنس کے طلباء کا قومی اسمبلی کا مطالعاتی دورہ

منگل 24 مئی 2016 11:53

پشاور۔24 مئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔24 مئی۔2016ء ) پشاور یونیورسٹی کے شعبہ پولٹیکل سائنس کے طلباء نے قومی اسمبلی کا دورہ کیا۔

(جاری ہے)

دورے کی قیادت چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر اے زیڈ ہلالی نے کی، دورے میں بی ایس ‘ ایم اے‘ ایم فل اور پی ایچ ڈی کے طلباء وطالبات شامل تھیں طلباء نی قومی اسمبلی کے سپیکر سرداریاز صادق سے ان کے چیمبر میں جبکہ دیگر اراکین اسمبلی سے ملاقاتیں کیں۔

متعلقہ عنوان :