لاہور:زیرتعمیر عمارت گرنے سے 7مزدور جاں بحق

Fahad Shabbir فہد شبیر منگل 24 مئی 2016 08:01

لاہور:زیرتعمیر عمارت گرنے سے 7مزدور جاں بحق

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔24 مئی۔2016ء) لاہور کے علاقےقائداعظم انٹر چینج کے قریب بارش کے باعث زیرتعمیرعمارت کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب کر7مزدور جاں بحق جبکہ متعدد شدید زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

دیوار کے ملبے سے مزید لوگوں کی تلاش کیلئے امدادی کام جاری ہے۔تمام مزدور میٹرو ٹرین سروس کے تحت کام کرتے تھے اور خیمے لگائے سو رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :