کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد کھوسہ چمن سے بازیاب ہوگئے
پیر 23 مئی 2016 22:35
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء ) کوئٹہ سے اغواء ہونے والے ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ چمن سے بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بی ایم سی کے پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد کھوسہ جنہیں 10مئی کوکوئٹہ کے علاقے جناح ٹاؤن سے کلینک سے گھر جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا تھا پیر کو پاک افغان سرحدی شہر چمن سے بازیاب ہوگئے ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ارشاد کھوسہ کو بازیاب ہونے کے بعد فوری طورپر ڈپٹی کمشنر آفس چمن منتقل کردیا گیا ۔
(جاری ہے)
جہاں سے انہیں سخت سیکورٹی میں کوئٹہ کیلئے روانہ کردیا گیا ۔
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹولرنس ہوگا: خواجہ سعد رفیق
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پروزیرخوراک پنجاب بلال یاسین کا فیصل آباد میں کریک ڈاؤن
-
سرکاری سکولوں میں مرحلہ وار سولر انرجی سسٹم
-
نجی میڈیکل کالجزسے کامیاب میڈیکل سٹوڈنٹس کی
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
صدر آصف علی زرداری نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر وفاق کو مزید مستحکم کیا، شرجیل میمن
-
کراچی: دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
-
کراچی: آج سورج کے گرد ہالا بن گیا
-
علامہ محمد اقبالؒ کے یوم وفات کے موقع پر خصوصی تقریب
-
نفرت اور جھوٹ کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، وزیر اطلاعات سندھ
-
لاہور : قومی اسمبلی کی 1 اور پنجاب اسمبلی کی 4 نشستوں پر ضمنی انتحابات کل ہونگے
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے پولٹری فارمرز اورٹریڈرزکے خلاف کریک ڈائون کا حکم دے دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.