جمشید چیمہ کی طرف سے مال روڈ پر بیٹھے کسانوں کو دوپہر اور رات کا کھانا دیاگیا

پیر 23 مئی 2016 22:35

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے مال روڈ پر اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے کسانوں کی میزبانی کی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ کی طرف سے اپنے مطالبات کے حق میں پنجاب بھر سے آ کر مال روڈ پر دھرنا دینے والے کسانوں کو دوپہر اور رات کا کھانا اور پانی پہنچایا گیا ۔

متعلقہ عنوان :