قبائلی علاقوں کے تین ایجنسیوں کے بے گھر افراد کی گھروں میں واپسی مکمل ہو گئی،صدرممنون کی فاٹا کے مشیران سے گفتگو
پیر 23 مئی 2016 22:00
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ قبائلی علاقوں کے تین ایجنسیوں کے بے گھر افراد کی اپنے گھروں میں واپسی مکمل ہو چکی ہے جبکہ دیگر تین ایجنسیوں کے افراد کی واپسی جلد مکمل ہو جائے گی۔صدرمملکت نے یہ بات فاٹا کے مشیران سے ایوان صدر میں ملاقات کے دوران کہی۔اس موقع پر سینیٹرمشاہد اللہ خان اور ساتوں قبائلی ایجنسیوں سے تعلق رکھنے والے مشیران بھی موجود تھے۔
صدر مملکت نے کہا کہ بے گھر افراد کی دوبارہ آباد کاری کے لیے حکومت نے بھاری رقوم مختص کی ہے۔انھوں نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور فاٹا کی ساتوں ایجنسیوں میں حالات معمول پر آ رہے ہیں۔صدر مملکت نے فاٹا کے افراد کی بے لوث قربانیوں اور خدمات کو سراہا او ر کہاکہ فاٹا کی بہتری کے لیے حکومت کی اصلاحاتی کمیٹی ترجیہی بنیادوں پر اپنا کام کر رہی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.