اورنج لائن میٹرو ٹرین سی پیک کا حصہ ہونے کی تفصیلات منظر عام پر لانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا

پیر 23 مئی 2016 21:49

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء) اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پاک چین اقتصاری راہداری منصوبے کا حصہ ہونے کی تفصیلات منظر عام پر لانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔

(جاری ہے)

سوسائٹی کی جانب سے اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ حکومت نے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کی تفصیلات عدالت میں جمع کرائی ہیں اور اب اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو سی پیک منصوبے کا حصہ قرار دیا جا رہا ہے ۔ درخواست میں اعتراض اٹھایا گیا کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے سی پیک منصوبے کا حصہ نہیں ہوسکتا اس لیے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کو سی پیک منصوبے کا حصہ بنانے کی ۔

متعلقہ عنوان :