خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے مابین ہاتھاپائی،گالم گلوچ کا تبادلہ
۔اجلاس کے دوران نگہت اورکزئی بھی اپنے اعصاب پر قابو نہ پاسکیں اور صوبائی حکومت پرکڑی تنقید کی وزیر اعلی کے مشیربرائے اطلاعات مشتاق غنی تمام معاملہ میڈیاکے سامنے گول کرگئے کہاکہ جاوید نسیم نے عمران خان کو گالیاں دیں جس پرارباب جہاندادکو غصہ آگیا
پیر 23 مئی 2016 21:29
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے مابین ہاتھاپائی،گالم گلوچ کابھی تبادلہ ہوا۔اپوزیشن بینچوں سے شیم شیم کے نعرے گونج اٹھے۔پیرکے روزخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مہرتاج روغانی کے صدارت میں شروع ہوا تو اس دوران پی کے 8کے ضمنی انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے ن لیگ کے ارباب وسیم حیات نے اسمبلی رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا اس موقع پر مسلم لیگ ن کے سردار نلوٹھ، مشتا ق احمد غنی ،اپوزیشن لیڈر لطف الرحمان،سکندر شیر پاؤ اور جعفرشاہ نے وسیم حیات کو پی کے آٹھ کے ضمنی انتخابات جیتنے پر مبارک باد دی۔
اس دوران مسلم لیگ ن کے سردار نلوٹھہ نے محکمہ انتظامی امور کیجانب سے اسمبلی ملازمین کو سول سرونٹس کا درجہ نہ دینے اوران کے لئے سرکاری رہائش کا بندوبست نہ کرنے کے خلاف ایوان میں تحریک التواء پیش کیا جس پر بحث کرتے ہوئے سردار نلوٹھ نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق چارصوبائی اسمبلیوں،سینٹ اور قومی اسمبلی کے ملازمین سول سرونٹس ہیں اور دیگر ملازمین کی طرح محکمہ اسٹبلشمنٹ انہیں بھی مراعات اور سہولیات فراہم کرے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.