طارق فاطمی کا ویزراعظم سے ٹیلیفونک رابطہ ٗ ملا منصور کی مبینہ ہلاکت سے متعلق تبادلہ خیال

پیر 23 مئی 2016 21:06

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے وزیر اعظم نواز شریف سے لندن میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق طارق فاطمی نے ملا منصور کی مبینہ ہلاکت سے متعلق وزیراعظم سے تبادلہ خیال کیا ٗوزیراعظم سے گفتگو کے بعد دفتر خارجہ میں مشاورتی اجلاس ہوا ہے،اجلاس کے بعد ملا منصور کی مبینہ ہلاکت سے متعلق بیان جاری کیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :