پاناما لیکس، ٹی او آر کمیٹی کیلیےحکومتی ارکان کے ناموں کا نوٹی فکیشن جاری

muhammad ali محمد علی پیر 23 مئی 2016 20:51

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔23مئی 2016ء) پاناما لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے ٹی او آر کمیٹی کیلیے حکومتی ارکان کے ناموں کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی جانب سے ٹی او آر کمیٹی کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ کمیٹی میں 2 سینیٹرز اور 4 ارکان قومی اسمبلی شامل ہیں۔ کمیٹی میں اسحاق ڈار، حاصل بزنجو، سعد رفیق، خواجہ آصف، انوشے رحمان اور اکرم خان درانی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :