حکو مت پنجاب نے صو بہ بھر سرکاری تعلیمی ادارں میں مو سم گر ما کی تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا

تمام سرکاری ادارے اور نجی تعلیمی ادارے(کل) سے 15 اگست تک بند رہیں گے

پیر 23 مئی 2016 19:30

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء) حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے صو بہ بھر سرکاری تعلیمی ادارں میں مو سم گر ما کی تعطیلات کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا 24مئی سے 15 اگست تک تمام سرکاری ادارے اور نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے تفصیلات کے مطا بق حکو مت پنجاب محکمہ تعلیم نے شدید گرمی اور مزید بڑ ہتے ہو درجہ حرارت کے پیش نظر صوبہ بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر تے ہو ئے 24مئی سے 15اگست تک تما م سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند کر نے کا اعلان کر دیا نجی تعلیمی ادارئے بند نہ کر نے کی صورت میں سکول کی رجسٹریشن منسو خ کر دی جا ئے گی ذرائع نے بتا یا کہ نجی تعلیمی اداروں کو تین ماہ کی اکٹھی فیس وصول کر نے سے بھی روک دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :