حکمرانوں نے لوٹ مار کا نام جموریت رکھا ہواہے‘چیئرمین سنی اتحاد کونسل
نواز ، زرداری اور فضل الرحمن کالندن میں اکھٹے ہوناکرپشن بچاؤ مہم کاحصہ ہے ‘صاحبزادہ حامدر ضا
پیر 23 مئی 2016 19:26
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء ) سنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ حکمرانوں نے لوٹ مار کا نام جموریت رکھا ہواہے،نواز ، زرداری اور فضل الرحمن کالندن میں اکھٹے ہوناکرپشن بچاؤ مہم کاحصہ ہے،احتساب روکنے کیلئے نیا لندن پلان بن رہاہے،پاکستان کی حدود میں امریکی ڈرون حملہ کھلی جارحیت ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے رائے صلاح الدین کھرل ایڈووکیٹ کی قیادت میں وکلاء کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہاکہحکمران پاکستان کی خود مختاری کا تحفظ کرنے میں ناکام ہیں۔ آئی ایم ایف کی ہدایات پر بننے والابجٹ عوام دوست نہیں ہوگا۔ مودی خطے میں پاکستان کو تنہا کرنے کیلئے سر گرم ہے۔امریکہ بھارت کو نیٹو کا حصہ بنانا چاہتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.