خیبر پختونخوا میں پولیس انفارمیشن نیٹ ورک کا آغازکر دیا گیا
پیر 23 مئی 2016 14:49
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا کی پولیس نے شدت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں مصدقہ معلومات فراہم کرنے پر بھاری انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں پولیس انفارمیشن نیٹ ورک کا آغاز کر دیا گیا صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ نیٹ ورک شہریوں کے لیے دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں مصدقہ اطلاعات فراہم کر کے نقد انعام جیتنے کیلئے پلیٹ فارم فراہم کریگا۔
اس نیٹ ورک کا آغاز ابتدائی طور پر پشاور سے کیاگیا ہے جو بعد میں صوبے کے دوسرے حصوں تک بڑھایا جائیگا۔پولیس انفارمیشن نیٹ ورک کے آغاز سے پشاور کے شہری دہشت گردوں، بھتہ خوروں، ٹارگٹ کلرز اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں پولیس کو اطلاع فراہم کر کے ایک لاکھ روپے تک انعام حاصل کر سکتے ہیں اور اس سلسلے میں ان کی شناحت خفیہ رکھی جائے گی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی شہری نے پاکستانی لڑکی کو دل کا عطیہ کرکے نئی زندگی دے دی
-
نجی شعبہ زراعت تبدیل کرنے میں موثر کردار ادا کرسکتا ہے، وزیرخزانہ
-
افغان شہریوں کو ڈھائی لاکھ روپے لیکر شناختی کارڈ جاری کرنیوالا نادرا کا افسر گرفتار
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات، ڈچ کمپنیوں کوسرمایہ کاری کی دعوت
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.