پبی میں بچوں کے جھگڑے پر بھائیوں میں مسلح تصادم، 5 افراد جاں بحق
پیر 23 مئی 2016 13:50
نوشہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 مئی۔2016ء) پبی میں بچوں کے جھگڑے پر بھائیوں میں مسلح تصادم کے نتیجے میں خاتون سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔
(جاری ہے)
تفصیلا ت کے مطابق پبی کے علاقے چوکی درب میں رام داد اور سردار علی کے بچوں کے درمیان ہونے والے معمولی جھگڑے پر بڑوں میں تکرار ہو گئی اور پھر دونوں بھائیوں نے ایک دوسرے پر خود کار اسلحے سے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں رام داد، سردار علی، اس کی اہلیہ اور ایک بیٹا ذبیر موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جب کہ دوسرے بیٹے عمیر کو شدید زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال پبی منتقل کیا گیا تاہم وہ بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
پولیس نے رام داد کی اہلیہ اور سردار علی کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.