اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کا ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ ۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 23 مئی 2016 13:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 مئی 2016ء): اسکارٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کی ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ٹیم نے کاؤنٹر ٹیرارزم ونگ کے سربراہ مظہر الحق کاکا خیل اور دیگر 3 حکام سے ملاقاتیں کیں۔

(جاری ہے)

ملاقاتوں میں عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات اور اس میں ہوئی پیش رفت سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔