لورالائی ویگن کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 2 بھائی شدید زخمی

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 23 مئی 2016 12:18

لورالائی (اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23مئی۔2016ء) ڈیرہ غازی خان روڈ بائی پاس کے مقام پر تیز رفتار ویگن نے موٹر سائیکل سوار 2 بھائیوں نقیب اللہ اور ہدایات اللہ کو کچل دیا جنکو شدید زخمی حالت میں لورالائی ہسپتال سے ملتان ریفر کر دیا مذید کاروائی لورالائی پولیس کر رہی ہے .

متعلقہ عنوان :