لورالائی ٹو ملتان 2OD سروس کا افتتاح

Mohammad Ali IPA محمد علی پیر 23 مئی 2016 12:11

لورالائی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔23مئی۔2016ء) تفصیلات کے مطابق آصف خان کاکڑ 2OD سروس نے با قاعدہ لورالائی سے ملتان سروس کا آغاز کردیا مین دفتر مجید پلازہ سے ایک ریلی نکالی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی ٹوڈی کی مین برانچ نوید جنرل اسٹور نذد پولیس اسٹیشن پہنچ کے اختتام پذیر ہوئی اس موقع پے آصف کاکڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا عوام کے بےحد اصرار پے لورالائی سے ملتان سروس 2OD سروس شروع کر دی ہے انشااللہ بہت جلد آل پاکستان ٹو ڈی سروس شروع کی جائے گی .

متعلقہ عنوان :