سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ سید مراد علی شاہ منگل کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے

ہفتہ 21 مئی 2016 22:37

کراچی ۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مئی۔2016ء) سندھ کے سینئر وزیر برائے خزانہ سید مراد علی شاہ منگل کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کریں گے ۔وہ دورے کے دوران تاجر اور صنعتکار برادری سے خطاب بھی کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :