پشاور،بجلی کی طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام عاجزآ گئے
سردارگڑھی پشاور کے عوام نے احتجاجاً جی ٹی روڈ بند کردی
ہفتہ 21 مئی 2016 22:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 مئی۔2016ء) بجلی کی طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف سردارگڑھی پشاور کے عوام نے احتجاجاً جی ٹی روڈ بند کردی۔مظاہرین کی قیادت پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنما رحم بادشاہ شیرپاؤ کررہے تھے۔ جی ٹی روڈ کو تین گھنٹے کیلئے ہرقسم کی ٹریفک کے لئے بند کردیاگیاجسے بعد میں ایس پی رورل شاکراللہ بنگش کی یقین دہانی کے بعد کھول دیاگیا۔
گذشتہ روز سردارگڑھی پشاورمیں بجلی کی طویل اورغیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے علاقے کے عوام عاجزآگئے اوربالآخررحم بادشاہ شیرپاؤکی قیادت میں لالہ سب ڈویژن اورپیسکوحکام کے ناروارویے کے خلاف چمکنی موڑ پر جی ٹی روڈ کوہرقسم کی ٹریفک کیلئے بندکردیاگیا۔احتجاج کے موقع پر اعلی پولیس حکام بھی پہنچ گئے اور بعدازاں ایس پی رورل شاکراللہ بنگش نے مظاہرین اوران کی قیادت سے بات چیت کی اوران کی یقین دہانی کے بعدروڈ کوٹریفک کیلئے کھول دیاگیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.