ہم یہ دعوی نہیں کرتے ہے کہ کرپشن ختم کردی ہے مگرواضح تبدیلی ضرور آئی ہے
ایم ڈی خیبربینک نے اختیار ات سے تجاوز کیا ہے اور وہ کوئی الزامات ثابت نہیں کرسکے او ر اس نے صوبے کے بڑے بینک کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے،،وزیراعلی خیبرپختونخوا
ہفتہ 21 مئی 2016 22:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے غریب عوام کی عزت نفس بحال کی بحالی ، تھانہ اور پٹوار میں کلچر تبدیلی کے علاوہ اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرکے عوام دوست نظام رائج کردیا ہے اور عوام کو میرٹ اور انصاف کی فراہمی کے لئے عملی اقدامات اٹھائیے ہیں۔ وہ نوشہر ہ کے علاقے ولئی میں بڑے عوامی اجتما ع سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر افتخار الدین خٹک ،یار محمد، عبداﷲ جان عرف بابو ایم این اے ڈاکٹر عمران خٹک ضلع ناظم نوشہرہ لیاقت خان خٹک نے خطاب کیا۔وزیر اعلیٰ نے جلسے خطاب اور میڈیا سے بات چیت کرتے ہو ئے کہا کہ صوبائی حکومت نے تعلیم اور صحت کے شعبے میں واضح تبدیلی لاکر سکولوں میں اساتذہ کی حاضری یقینی بنابے اور ہسپتالوں کانظام درست کرکے غریبوں کو معیاری علاج کی و فراہمی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.