کوئلہ کا کاروبار نہیں کرتا ،ناراض بلوچوں سے جو لوگ بات چیت کر رہے ہیں ان سے پوچھا جائے کہ وہ کہاں تک کامیاب ہوئے ہیں،سردار اخترجان مینگل
پارٹی نے 12جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ،پریس کانفرنس
ہفتہ 21 مئی 2016 19:46
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان رکن صوبائی اسمبلی سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ جو لوگ ناراض بلوچوں کو سے بات چیت کر رہے ہیں یا ان کو لانے کی کوشش کررہے ہیں ان سے پوچھا جا ئے کہ وہ کہاں تک کامیاب ہوئے ہیں میں کوئلہ کا روبار نہیں کرتا ہماری پارٹی نے 12جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے اس سے پہلے بھی ہماری پارٹی نے آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں بلائی تھی جس میں تمام سیاستدانوں نے شرکت کی تھی مگر آل پارٹیزن کانفرنس میں جو تجاویز دی گئی تھی اس پر ابھی تک کوئی عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے اس لئے ضروری سمجھا گیا ہے کہ آل پارٹیز دوبارہ بلائی جائے کیونکہ گوادر ڈی سی پورٹ اور انکامک کوریڈور کی تعمیر سے بلوچستان کو کیا فائدہ ہوگا اور کیا نقصان ہوگا۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.