تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کے ایجنڈے کو آگے لے کر درست سمت میں پیش رفت کر رہی ہے،محمدعاطف
ماضی میں ترقیاتی سکیمیں عوامی مفاد میں نہیں بلکہ ذاتی مفاد کے حصول اور مخصوص لوگوں کو نوازنے کے لیے منظور کیے جاتے تھے جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے ۔ہماری حکومت کسی فرد یا افراد کو خوش کرنے کی بجائے عوامی مفادکو مقدم رکھے گی،وزیرتعلیم خیبرپختونخوا
ہفتہ 21 مئی 2016 19:44
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت تبدیلی کے ایجنڈے کو آگے لے کر درست سمت میں پیش رفت کر رہی ہے ماضی میں ترقیاتی سکیمیں عوامی مفاد میں نہیں بلکہ ذاتی مفاد کے حصول اور مخصوص لوگوں کو نوازنے کے لیے منظور کیے جاتے تھے جس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے ۔
ہماری حکومت کسی فرد یا افراد کو خوش کرنے کی بجائے عوامی مفادکو مقدم رکھے گی اور ترقیاتی کام خالص میرٹ اور ضرورت کی بنیاد پر مکمل کیے جائیں گے ۔وہ اپنی رہائشگاہ پر یونین کونسل بخشالی ، کٹہ خٹ ، پار ہوتی ، چاربانڈہ اور دیگر یونین کونسلوں کے نمائندہ وفود سے بات چیت کر رہے تھے ۔وفود میں پی ٹی آئی سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما اور کارکن شامل تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
میں نے خود بانی پی ٹی آئی کو کہتے سنا ہے کہ اپوزیشن کو پھانسی لگا دیتے ہیں، ندیم افضل چن
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.