عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ

ہفتہ 21 مئی 2016 17:20

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء ) عالمی منڈی میں فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ درآمدی فرنس آئل کی قیمت 1685 روپے اضافے سے 31 ہزار 501 روپے فی ٹن جبکہ مقامی فرنس آئل کی قیمت2547 روپے سے بڑھ کر 35 ہزار 646 روپے تک پہنچ گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فرنس آئل کی قیمتوں میں اضافے سے بجلی بھی مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔

متعلقہ عنوان :