فراڈ کیس میں سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارٹ گرفتاری جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 مئی 2016 11:10

فراڈ کیس میں سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارٹ گرفتاری جاری

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21 مئی 2016ء): سرفراز مرچنٹ کے خلاف مقامی عدالت میں فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے سرفراز مرچنٹ کی عدالت میں عدم حاضری پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئے۔

(جاری ہے)

عدالت نے حکم دیا کہ سرفراز مرچنٹ کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا جائے۔