اراکین پنجاب اسمبلی کا شہبازشریف کو منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت پر خراج تحسین
تمنا آبرو کی ہے اگر گلزار ہستی میں……تو کانٹوں میں الجھ کر زندگی کرنے کی خو کر لے
جمعہ 20 مئی 2016 22:38
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف جمعہ کو پنجاب اسمبلی گئے اوروزیراعلیٰ نے اپنے چیمبر میں مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی سے ملاقات کی۔
(جاری ہے)
اراکین پنجاب اسمبلی نے وزیراعلیٰ شہبازشریف کو فلاح عامہ کے منصوبوں کی بروقت تکمیل اور اربوں روپے کی بچت پر خراج تحسین پیش کیا اورکہاکہ وزیراعلیٰ شہبازشریف کی ولولہ انگیز قیادت میں اربوں روپے کے قومی وسائل بچاکر جو اعلی مثال قائم کی گئی ہے، اس کی نظیر پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی۔
وزیراعلیٰ شہبازشریف نے اراکین اسمبلی پر زوردیا کہ عوام نے آپ پرجس اعتماد کااظہار کیا ہے،اس کا تقاضا ہے کہ آپ نے ان کے مسائل کے حل کیلئے دن رات ایک کردیں اورمحنت ،دیانت اور امانت کو شعار بنا کر عوام کی خدمت کے لئے جت جائیں۔وزیراعلیٰ اس موقع پر یہ شعر بھی پڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.