4 واٹربورڈ کے حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت پر دوبارہ بحالی
جمعہ 20 مئی 2016 21:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) متحدہ ورکرز فرنٹ سی بی اے واٹربورڈ کی کاوشوں سے واٹربورڈ کے حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی ملازمت پر دوبارہ بحالی کا معاملہ حل کرلیا گیا ،واٹربورڈ کی سی بی اے متحدہ ورکز فرنٹ کے اعلامیہ کے مطابق حالیہ برطرف وفات پاجانے والے ملازمین کے بچوں کی دوبارہ بحالی کا معاملہ مستقلاً حل ہوچکا ہے ، اور اس ضمن میں جلد ہی کاغذی کارروائی کی تکمیل پر خوشخبری متوقع ہے، مذکورہ تمام امیداورں کو سی بی اے آفس واٹربورڈ سے رابطہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ، سی بی اے اس حوالے سے ایم ڈی واٹربورڈ کی مسلسل کاوشوں کو بھی سراہتی ہے اور محنت کشوں کے ساتھ ساتھ انہیں بھی اس مسئلہ کے حل پر مبارکباد دیتی ہے ، واضح رہے کہ دو دن کے دوران یہ ملازمین کا دوسرا بڑا مسئلہ ہے جسے سی بی اے واٹربورڈ نے حل کرایا ہے ،یاد رہے کہ ایک دن پہلے ہی ملازمین کے ہاؤس رینٹ الاؤنس کٹوتی کے احکامات کو سی بی اے نے ایم ڈی واٹربورڈ سے کامیاب مذاکرات کے ذریعے واپس کرایا تھا۔
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.