جیو مینگورہ ٗ جیو سوات ٗ وزیر اعظم کا سوات میں جلسے کے شرکاء کو دیکھ چہرہ کھل اٹھا

جمعہ 20 مئی 2016 20:40

مینگورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) وزیر اعظم محمد نواز شریف مینگورہ میں جلسہ عام سے خطاب کے دور ان انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آئے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کو جلسہ عام سے خطاب کے دور ان وزیر اعظم نواز شریف نے عوام کے جذبے کو دیکھ کر جیو مینگورہ ٗ جیو مینگورہ کے نعرے لگائے وزیر اعظم نے کہاکہ مینگورہ اور سوات چمک اور دمک رہا ہے آج کا جوش دیکھ کر دل کہتا ہے جیو مینگورہ ۔ وزیر اعظم نے اپنے خطاب کے آخر میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگوائے ۔

متعلقہ عنوان :